درد کم نہیں ہوگا

Poet: Shaikh Khalid Zahid By: Shaikh Khalid Zahid, Karachi

معلوم ہے مجھکو
درد کا سوال کرنے پر
جھولی خالی نہیں رہیگی
ہر کوئی خلافِ ضابطہ نکلے گا
میری جھولی بھر دے گا
مگر دکھ اس بات کا ہے
جھولی تو کیا جھولیاں بھر جائینگیں
مگر دکھ کم نہیں ہوگا
یہ ظالم درد کم نہیں ہوگا​

Rate it:
Views: 437
16 Apr, 2016