درد کیوں نہیں مرتا

Poet: سارا رحمان By: Sara Rahman, Ryk

تنہاٸیوں کا زہر پی پی کر
لوگ مرتے ہیں، درد کیوں نہیں مرتا۔۔۔؟

Rate it:
Views: 501
08 Jun, 2019