کوئی ناراض ہے ہم سے کہ ہم کچھ لکھتے نہیں کہاں سے لائیں لفظ جب وہ ملتے نہیں درد کی زبان ہوتی تو بتا دیتے فراز وہ زخم کیسے بتائیں جو دکھتے نہیں