درد کی شدت سےرویا نہیں جاتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

غم اتنا ہے کہ چھپایا نہیں جاتا
درد کی شدت سےرویانہیں جاتا

جو نام دل پہ تحریر ہو چکا ہے
وہ کسی طرح مٹایانہیں جاتا

وہ میری آنکھوں سےرورہاہوگا
ایسےعالم میں سویا نہیں جاتا

پونچھ ڈآلے ہیں آنکھوں سےآنسو
ہرروز اشکوں سےمنہ دھویانہیں جاتا

اسےبھلانے کی کوشش جاری ہے
وہ چہرہ ایساہےکہ بھلایانہیں جاتا

 

Rate it:
Views: 938
24 Mar, 2014