درد کےماروں سےمسکرانےکی بات نہ کر ہم خانہ بدوشوں سےآشیانےکی بات نہ کر میری زیست پہلےہی غموں سےبھری ہے میرے سامنےرونےرلانے کی بات نہ کر کسی دوست سے اتنے زخم ملے ہیں اب کوئی اور یار بنانے کی بات نہ کر