درد ہی درد ہے اب میرے ہر طرف

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

درد ہی درد ہے اب میرے ہر طرف
آنسوؤں کے ہیں طوفان اٹھے ہر طرف

تیرے ملنے کا مجھ کو یقین بھی نہیں
پھر بھی سانسوں نے ڈھونڈا تجھے ہر طرف

Rate it:
Views: 803
10 Jun, 2011