درد

Poet: Tarim By: Ujyaratarim, KARACHI

ہم وہ لوگ جنہیں اپنی خبر نہیں ہوتی
رہ رہے اندھیروں میں سحر نہیں ہوتی

سب چھوڑ کہ اب مانگیں ہم موت طارم
ہر دعا تو وہاں بے اثر نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 597
26 Jul, 2009