لوگ کانٹوں سے ڈر کے چلتے ہیں ہم نے پھولوں سے چوٹ کھائی ہے جو ہمیں بھول گئے ہم انہیں کی یاد میں زندگی بِتاتے ہیں