درد
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaذکر کرتا ہوں تیرا غم میرے بہل جاتے ہیں
ورنہ آنسو آنکھ سے پھسل پھسل جاتے ہیں
تیری عنایتوں پر شاکر ہوں یہ دیکھتا ہوں
قسمت کے دھنیوں کو کیسے پتھر پگھل جاتے ہیں
شروع ہوتی ہیں اسکی جب مہربانیاں مبین
گردشوں کے دن بھی پل میں گزر جاتے ہیں
More Sad Poetry






