درد

Poet: By: M. Qasim Shahwani, Khuzdar

کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں
مجھ کو احساس دلادو کہ میں زندہ ہوں

زہر پینے کی تو عادت ہے زمانے والو
اب کوئی اور دعا دو کہ میں زندہ ہوں

جلتی رہوں میں شمع کی مانند آنکھ لگے ہیں میرے
بھیڑ لوگوں کی ہٹا دو کہ میں زندہ ہوں

Rate it:
Views: 896
02 Jun, 2008