نہیں اس سے کوئی گلہ مجھ کو درد جس نے دیا سوا مجھ کو اے میرے دوست بھولنے والے یاد آتا ہے تو سدا مجھ کو شب تاریک میں غم تیرا آ کے کہتا ہے دل کے دامن میں اپنے لے چھپا مجھ کو