پھول تو بہت ہیں یہاں مگروہ مہک کہیں چھپ گئی یار تو بہت ہیں یہاں مگروہ دوستی کہیں چھپ گئی عشق میں دھوکہ کیا ملا ہمیں ہماری وہ دیوانگی کہیں چھپ گئی