دسمبر کی رات
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaدسمبر کی رات بھی کیا عجیب رات ہوتی ہے
اس رات میں، آنسوؤں کی برسات ہوتی ہے
پھول اور کلیاں بھی روتے ہیں میرے ساتھ
ان کے لب پہ بھی، دکھ کی بات ہوتی ہے
More Sad Poetry
دسمبر کی رات بھی کیا عجیب رات ہوتی ہے
اس رات میں، آنسوؤں کی برسات ہوتی ہے
پھول اور کلیاں بھی روتے ہیں میرے ساتھ
ان کے لب پہ بھی، دکھ کی بات ہوتی ہے