دسمبر۔۔۔

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

ساتھ اپنے خدارا اب کے
بچھڑے ہؤں کی یاد نہ لانا

بیتے دنوں کے قصے دہرا کر
اس بار نہ میرا ظبط آزمانا

کہ اس بے وجا اداسی کا پھر
سبب پوچھتا ہے زمانا

اور ہمیں تو اے روپ
آتا ہی نہیں اشک چھپانا

اے دسمبر اب کے تنہا آنا
ساتھ اپنے خدارا اب کے
بچھڑے ہؤں کی یاد نہ لانا

Rate it:
Views: 468
08 Nov, 2013