کیسے مٹ سکتا ہے دنیا سے مرا نام اگر عزتیں آپ اترتی ہوں مرے شانوں پر دشت دشمن کی ہوائیں بھی مخالف ہولیں پھر بھی جوں تک نہیں رینگے گی مرے کانوں پر