دشت و صحرا کی خاک چھانی ہم نے پھر بھی نہ پائی تیری نشانی ہم نے جانے کیوں خُشک ہو گئے لبِ سمندر جب مانگا ایک قطرہ پانی ہم نے