دشواری

Poet: تنویر احمد تنہا By: Tanveer ahmad, Lilla

دشوار اب مجه سے برداشت نہیں ہوتی
محبت اب مجهے راس نہیں ہوتی

کوئی پیار سے بولے گا تو ہم بهی بول لے گئے تنہا
مجهے اب کسی کی چاہت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 419
15 Apr, 2017