دعا زندگی کی جو کرتے تھے
Poet: Imran By: Akram, ksaدعا زندگی کی جو کرتے تھے
لگی کیوں بد دعا بن کر
دل میں سدا جو رہتے تھے
ملنے وہ آئے نا آشنا بن کر
جا نے کیوں ہیں غم خوار وہ اتنے
درد بھی دیے تو دوا بن کر
وہ مسیحا جس کے ھا تھوں میں امرت تھا
کھلا گیا کچلا قضا بن کر
پیار کے بدلے جو پای خوشیاں
ملی ھیں مجھ کو سزا بن کر
اتنے پیارے نہ لگتے تھے پہلے
ملے ہیں جب سے بے وفا بن کر
More Sad Poetry






