دعا

Poet: Wasseem Ahmed By: Wasseem Ahmed, azamgarh

شعور دے مجھے فکر و نظر عطا کر دے
تڑپ ہو جس میں وہ قلب و جگر عطا کر دے

نوید جس میں محبت کی ہو اخوت کی
مجھے وہ شام مجھے وہ سحر عطا کردے

میرے وجود سے تاریکیاں چھٹیں یکسر
افق پے دل کے وہ شمس و قمر عطا کر دے
 

Rate it:
Views: 488
05 Jul, 2009
More General Poetry