دعا

Poet: Abi By: Abid Hussain, Toba Tek Singh

ٹوٹ جاتے ہیں سب لی رشتے مگر
دلوں سے دلوں کا رابطہ اپنی جگہ

دل کو ہے تجھ سے نہ ملنے کا یقین
لیکن تجھ کو پا لینے کی دعا اپنی جگہ

Rate it:
Views: 690
24 Oct, 2008