دعا
Poet: Syed Ali Ammar By: Syed Ali AmmarShah, Sheikhupura ہم اُن سے وفا صلہ مانگتے ہیں
وہ ہیں کہ ہم کو گدا جانتے ہیں
پتھر سے سخت تر ہے اُن کے دل کا حال
برسوں سے پگھل جانے کی دعا مانگتے ہیں
More Sad Poetry
ہم اُن سے وفا صلہ مانگتے ہیں
وہ ہیں کہ ہم کو گدا جانتے ہیں
پتھر سے سخت تر ہے اُن کے دل کا حال
برسوں سے پگھل جانے کی دعا مانگتے ہیں