کبھی موقف گر کسی کا آپ نہ پائیں درست تو راہ میں اس کی کوئی دلیل حائل کیجئے گرآپ بھی ہیں چاہتے ڈٹ جانا اپنی بات پر اپنےحق میں آپ خود بڑھ کردلائل دیجئے