چیختی دھاڑتی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کسی کو آخرت اپنی کسی کو عیش دنیا ہے عزیز
آباد ہیں یاں مسجد یں قحبہ خا نوں میں رش ہے

اب فا صلے سمٹے ہوئے ہیں رابطے آسا ن ہیں
زمیں پر چیختی دھاڑتی نظریاتی کش مکش ہے

Rate it:
Views: 568
06 Mar, 2013
More Political Poetry