دلوں میں ہمارے بستے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اندرونی معاملات میں گرمداخلت نہ ہوتی
اتنے نہ پیش آتے اس خطہ میں سانحات

گر کوئی بت شکن ہو تو آجائے سا منے
دلوں میں ہمارے بستے ہیں لات و منات
 

Rate it:
Views: 499
04 Mar, 2013
More Political Poetry