دلی سکون کی۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR .MIRPURI By: m.asghar mirpuri, birmingham

دلی سکوں کی مجھے آرزو رہتی ہے
یہ کہاں ملےگایہی جستجو رہتی ہے

اپنےدن تنہاراتیں تنہازندگی تنہا
اب اپنےآپ سے ہی گفتگورہتی ہے

Rate it:
Views: 349
18 Jan, 2016