دل برباد

Poet: nigahtyasmin By: nigahtyasmin, gujrat

سانس کے چلنے کو ہی لوگ یہاں کہتے ھیں زندگی
دل برباد کے ساتھ چلے بھی ہہ سانس تو زندگی کیسی

Rate it:
Views: 713
18 Mar, 2013