دل جو چاہے اگر پا لیا ہوتا ہم نے تجھ کو اپنا بنا لیا ہوتا یوں نہ بے حسی کا گریہ کرتے اکبار اگر ہم کو آزما لیا ہوتا