محبّت مجھے تھی اُس سے شاکرہ یادوں میں اسکی، یہ دل تڑپتا رہا موت بھی چاہت کو روک نہ سکی قبر میں بھی یہ دل دھڑکتا رہا