دل ناداں آج اداس بہت تھا
Poet: Abdul Wahid By: Abdul Wahid, Karachiدل ناداں آج اداس بہت تھا
کوئی دور ہوتے ہوئے بھی پاس بہت تھا
کس قدر تھے لوگوں سے رابطے میرے
پھر بھی تیری کمی کا احساس بہت تھا
More Sad Poetry
دل ناداں آج اداس بہت تھا
کوئی دور ہوتے ہوئے بھی پاس بہت تھا
کس قدر تھے لوگوں سے رابطے میرے
پھر بھی تیری کمی کا احساس بہت تھا