دل ناشاد کو کیسےمیں شاد کروں کوئی نہیں اپنا جسے یاد کروں میرےغًم کا علاج تمہارےپاس ہے اور کس در پہ جا کرفریاد کروں