دل پے لکھے غم مٹاتا ہوں تو رو دیتا ہوں
اس بے وفا ک خط جلاتا ہوں تو رو دیتا ہوں
چہرے پر اک عجیب سی اداسی رہتی ہے ہر دم
خواب آنکھوں میں سچاتا ہوں تو رو دیتا ہوں
سبب پوچھے جو مجھ سے میری تنہائی کا کوئی
بات لوگوں سے چھپاتا ہوں تو رو دیتا ہوں
کرتا ہوں یاد جو اسے میں جس لمحے بھی
دل میں تصویر اس کی بناتا ہوں تو رو دیتا ہوں
تنویر! بہت ضبط بھرے حوصلے والا ہے پر
جونہی دکھ کو شا عری بناتا ہوں تو رو دیتا ہوں