دل کا رشتہ
Poet: Falak By: Falak, riyadhدل کا رشتہ صرف دل والے سمجھ سکتے ہیں
پیار کا نشہ صرف پیار کرنے والے سمجھ سکتے ہیں
اور تم تو لوگوں کی سمجھ سے باہر ہو فلک
تمہیں تو صرف تمہارے اپنے ہی سمجھ سکتے ہیں
More Sad Poetry
دل کا رشتہ صرف دل والے سمجھ سکتے ہیں
پیار کا نشہ صرف پیار کرنے والے سمجھ سکتے ہیں
اور تم تو لوگوں کی سمجھ سے باہر ہو فلک
تمہیں تو صرف تمہارے اپنے ہی سمجھ سکتے ہیں