دل کا شیشہ
Poet: By: Shaiza, islamabadیوں ریزہ ریزہ ہو گیا خوابوں کا ہر محل
 میں بکھری خواہشوں کے بدن جوڑتا رہا
 
 باہر تو سجا رکھے تھے خوش رنگ آئینے
 اندر سے دل کا شیشہ مگر ٹوٹتا رہا
More Sad Poetry
یوں ریزہ ریزہ ہو گیا خوابوں کا ہر محل
 میں بکھری خواہشوں کے بدن جوڑتا رہا
 
 باہر تو سجا رکھے تھے خوش رنگ آئینے
 اندر سے دل کا شیشہ مگر ٹوٹتا رہا