دل کو ریزہ ریزہ کر دینا حسرت تھی اُن کی یہ آپ کیا جانو کہ کیا فطرت تھی اُن کی ہم تو اُن کی آنکھوں میں آنسو سہہ نہیں سکتے پر ہم کر رُلا دینا عادت تھی اُن کی