دل کی بات

Poet: لائبہ فاروق By: لائبہ فاروق, Dream city

‏وہ دل کی بات نگاہوں سے جان سکتا تھا
وہ جلدباز مگر ان میں جھانکتا ہی نہیں

Rate it:
Views: 154
19 Jan, 2025