دل کی بات

Poet: NS By: NS, Lahore

ایک دن مجھ سے میری ذات نے سوال کیا
کہاں گیا وہ شخص جو ہے تیری پوری دنیا

میری نظر جھک گئی، دو آنسو ٹوٹ گرے
کچھ دیر بعد میرے دل نے مجھے جواب دیا

جس شخص کو تو ڈھونڈ رہی ہے
وہ مجھ میں ہے ہمیشہ کے لیے بس گیا

Rate it:
Views: 531
20 Jul, 2010