دل کی بستی یوں الٹ جائے گی میری زندگئ یوں ھی کٹ جائے گی میری آنکھیں بھی اک چلمن ھے تیری آنکھیں جو دیکھہ لی میں نے میرے دل میں اٹھتے ھے شعلے