دل کی رونق

Poet: By: Talal Raza, Lahore

کیا کہیں مزید کہ اشکبار آنکھیں بھی اب خاموش ہیں
اس دل کی ہر رونق میں بھی اب صرف انکی یاد موجود ہے

Rate it:
Views: 580
29 Dec, 2008