دل کے زخموں نے

Poet: arshad nadeem By: arshad nadeem, Riyadh ksa

دل کے زخموں نے اتنا مجبور کیا جاناں
تیری یادوں کو بھی آخر نکالنا پڑا دل سے

Rate it:
Views: 601
15 Sep, 2014