دل گھبرا جاتا ہے اکثر تنہائ میں کوئ یاد بہت آتا ہے تنہائ میں میں خود سے بھی نہیں کہتی جو سہتی ھوں میں گم سم سی رہتی ھوں میرےساتھ جو چل نکلا تھا وہ ابھ خواب خیال میں رہتا ہے میں یہ سوچتی رہتی ھوں کیوں پیار ہمیں ہو جاتا ہے