دل ہی تھا کہیں اور لگ گیا اس کا بھر ہی جانا تھا ایک دن سو بھرگیا مرتا تھا شخص کچھ دن پہلے تم پر وہ شخص کچھ دن پہلے ہی مر گیا