دل کی تسکین کیلئے اک پھول دامن میں نہیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ISLAMABADدل کی تسکین کیلئے اک پھول دامن میں نہیں
اس طرح ہوں گلشن میں کوئی چمن نہیں
کیوں خزاں میں سر جھکا کر بیھٹوں میں
میری نظروں میں کوئی پھول گلشن میں نہیں
میں تو عشق سے دل میں سراپا داغ ہوں
جو بہار اب مجھمیں ہے وہ گلستان میں نہیں
More Sad Poetry






