دل جو ٹوٹ گیا تو سوال کرو گے آپ ہم نہ رہے تو یاد کرو گے آپ آج تو کہتے ہو وقت نہیں پر ایک دن میرے لیے وقت سے فریاد کرو گے آپ