Add Poetry

دل

Poet: Sahir Ladhainwi By: Shaiza, islamabad

تم اپنا غم رنج و الم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم! اس دل کی ویرانی مجھے دے دو

یہ مانا میں کسی قابل نہیں ان نگاہوں میں
برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو

میں دیکھوں تو سہی دنیا تجھے کیسے ستاتی ہے
کوئی دن کے لیےاپنی نگہبانی مجھے دے دو

وہ دل جو میں نے مانگا تھا مگر غیروں نے پایا ہے
بڑی شے ہے اگر اس کی پریشانی مجھے دے دو

Rate it:
Views: 678
21 Feb, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets