دنیا میں کسی کے کام آتا نہیں کوئی
کسی کے زخموں کومرحًم لگاتانہیں کوئی
اللہ کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے
ایسے کڑےوقت میں ساتھ نبھاتانہیں کوئی
یہ دنیا کیوں اتنی بےحس ہوتی جارہی ہے
پوچھتا رہتا ہوں مگر سمجھاتا نہیں کوئی
جسے مالک دو جہاں ہدایت نہ دے
اسےصراط مستقیم دکھاتا نہیں کوئی
ہمیں تو اپنے اللہ کا سہارہ ہے اصغر
انسان تو کسی کی بگڑی بناتا نہیں کوئی