یوں الجھے دنیا کے دکھ میں بےسدھ ہو کر سب جھوٹے سچے پیار گئے ہم ہار گئے پہلے تو پریت میں اپنے آپ سے دور ہوئے پھر یار گئے دلدار گئے ہم ہار گئے