دنیا کی ریت یہ پرانی ہے ہر سانس کی عجب کہانی ہے جس کے لب پے ہو ہنسی اسی کی آنکھ میں پانی ہے جس کی آنکھ میں پانی ہو اس کے دل کی کیا کہانی ہے ہر ریت نئی نبھانی ہے یہ سانس تو آنی جانی ہے