دن رات تیری یادوں میں کھویا رہتا ہوں مجھے تم سے محبت ہےاتنا کہتا ہوں میں چاہت کا ایک ایسا سمندر ہوں جو ہر پل تیرے دل کےاندر بہتا ہوں زندگی میں اکیلے تمہی دکھی نہیں میں بھی تمہارے ساتھ غم سہتاہوں