دن رات تیرے تصور میں رہتا ہوں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiدن رات تیرے تصور میں رہتا ہوں
تیری سوچوں کے بھنور میں رہتا ہوں
چلتا ہوں ساحلوں کے ساتھ ساتھ
گہرے سمندر کے پانی میں رہتا ہوں
نکلا ہوں بن کر آنسو تیری حسرتوں کا
اپنی آنکھوں کے درمیں چھپا رہتا ہوں
کٹتے نہیں ہیں جدائی کے دن اکیلے
تنہا گھر کے آنگن میں پڑا رہتا ہوں
More Sad Poetry






