دوبیتی

Poet: یاور عباس بالہامی By: Yawar Abbas Balhami, Karachi

گُلوں کی طرح بس مہکتا رہے تو
ہو ہستی سے تیری ، زمانہ میں خوشبو

ستا جو رہا ہے ستانے اُسے دے
وہ بھوکا اگر ہے اسے سیر کر تو

Rate it:
Views: 791
29 Jan, 2017
More Life Poetry